English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فہد مصطفی ’قائد اعظم زندہ آباد‘ کا بھی حصہ؟

القمر

لاہور: اداکاراورہوسٹ فہد مصطفی فلم ’قائد اعظم زندہ آباد‘ میں مرکزی کردارادا کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔

مایہ نازاداکارفہد مصطفی ہدایتکارنبیل قریشی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’قائد اعظم زندہ آباد‘ کی فلم کا حصہ ہوں گے۔ اداکارفلم میں مرکزی کردارادا کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔ اداکارکی ہدایتکار کے ساتھ یہ چوتھی فلم ہے۔

اس سے قبل اداکارہدایتکار کی فلم ’نا معلوم افراد، نامعلوم افراد 2 اورلوڈ ویڈنگ‘ میں کام کرچکے ہیں جب کہ یہ چاروں ہی فلمیں سینما گھروں میں کامیاب ثابت ہوئیں۔
دیگرفلموں کی طرح فہد مصطفی کی یہ فلم بھی کامیڈی اورایکشن سے بھرپورہوگی۔ فلم 2020 میں سینیما گھروں کی زینت بنے گی جس کی شوٹنگ کا آغاز جلد ہی کیا جائے گا۔

The post فہد مصطفی ’قائد اعظم زندہ آباد‘ کا بھی حصہ؟ appeared first on Daily Jinnah.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے