اورنگی میں چائنا کٹنگ کرنے والی سوسائٹیز کے خلاف کارروائی جاری
دسمبر 21, 2019
کراچی (کرائم رپورٹر) کے ایم سی اورنگی ٹائون پروجیکٹ کے محکمہ انسداد تجاوزات کے تحت گلشن ضیا میں چائنا کٹنگ کی کوشش کرنے والی تمام سوسائٹیز کے خلاف کارروائی جاری ہے، گلشن ضیا میں لیز پر پابندی لگا دی گئی ہے۔