عارف والا (آن لائن) رواں سال2019ء کاآخری سورج گرہن 26 دسمبر کو لگے گا۔ اس سال کا آخری اور تیسرا سورج گرہن ہوگا جس کا دورانیہ 2گھنٹے 29 منٹ 24 سیکنڈ ہوگا۔ رواں سال2019ء کاآخری سورج گرہن پاکستان، بھارت، بنگلا دیش سمیت ایشیائی ممالک، شمالی مغربی آسٹریلیا،افریقہ اور یورپ میں دیکھا جاسکے گا۔
سورج گرہن
