English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جماعت اسلامی کا81واں یوم تاسیس کل جمعہ کو منایا جائے گا

القمر

لاہور: جماعت اسلامی کا 81واں یوم تاسیس کل  جمعہ 26 اگست کو منایا جائے گا ۔

مرکزی پروگرام منصورہ میں ہو گا جس سے امیرجماعت اسلامی سراج الحق خطاب کریں گے ۔

ترجمان کے مطابق جماعت اسلامی نے رواں صدی کو بانی جماعت سید ابوالاعلی مودودی سے منسوب کیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے