حیدرآباد پریس کلب کو 75 ایکڑ زمین دیھ گنجو ٹکر میں الاٹ کر دی گئی ہے۔
صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کابینہ کے اجلاس میں بتایا ہے کہ حیدرآباد
پریس کلب نے سی وی ٹی مستثنیٰ اور رجسٹریشن سے مستثنیٰ کرنے کی
درخواست کی ہے۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ استثنیٰ کا قانون نہیں ہے۔کابینہ نے حیدرآباد پریس کلب کو
گرانٹ دیدی ہے تاکہ وہ سی وی ٹی اور دیگر رجسٹریشن فیس ادا کرسکیں گے۔
No related posts.
