سماء نیوز میں جبری برطرفیاں، صحافیوں کا احتجاج

سماء نیوز میں جبری برطرفیوں کے خلاف کراچی یونین آف جرنلسٹس نے شہر کے مخلتف مقامات پر احتجاجی بینرز لگادیئے ہیں۔ کراچی پریس کلب، سندھ ہائی کورٹ، آئی آئی چندریگر روڈ، اور ٹیکنو سٹی کے اطراف لگائے گئے بینرز میں صحافیوں کے معاشی قتل کی مذمت کی گئی ہے۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس نے سماء مزید پڑھیں

مصطفی نواز کھوکھر نے پیپلز پارٹی بھی چھوڑ دی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سنیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر کا باضابطہ طورپر پیپلزپارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ مصطفی نواز کھوکھر نے گزشتہ ماہ سنیٹر شپ سے بھی استفی دیا تھا۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے پیپلز پارٹی کیلئے نیک تمنائیں اورنیک خواہشات کا اظہار کرتا مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے دھکے سے معمر خاتون ہلاک

پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل پتوکی کے نواحی علاقہ جمبر میں چھاپہ کے دوران پولیس اہلکار نے 65 سالہ خاتون کو دھکا دے مارا۔ دیوار پرسر ٹکرانے سے خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ خاندان کے مطابق پولیس نے گھر پہ چھاپہ مارا اور ہمارے عزیز محمد حسین کی بجائے محمد آصف کو مزید پڑھیں

تباہ حال پی آئی اے میں مزید سیکڑوں بھرتیوں کی تیاری

قومی انٹرنیشنل ائیرلائن کا کسی زمانے میں سلوگن “باکمال لوگ لاجواب سروس” ہوا کرتاتھا۔ پھر سیاست نے قومی ائیرلائن کو تباہ وبرباد کرکے رکھ دیا۔ سیاسی بنیادوں پر باکمال لوگ غائب کرکے بلاوجہ کے لوگ بھرتی کرلئے گئے۔ بلاوجہ کے لوگوں کی وجہ سے لاجواب سروس ایسی ہوئی کہ جس کا جواب پی آئی اے مزید پڑھیں

قائداعظم یونیورسٹی کے اساتذہ زمین پر پڑھانے لگے

گاؤں دیہاتوں کے اسکولوں کی طرح پاکستان کی سب سے بڑی یونیورسٹی کے طلبہ اسلام آباد میں بھی زمین پر ٹاٹ بچھا کر پڑھنے پر مجبور کردیے گئے ہیں۔ قائد اعظم یونیورسٹی کی زمین پر بارہ کہو بائی پاس کی تعمیر پر اساتذہ و طلبہ نے احتجاج کا انوکھا طریقہ اختیار کرلیا۔ بارہ کہو بائی مزید پڑھیں

شادی سے انکار لڑکی کی ٹانگیں کاٹ دیں

گوجرانوالہ میں شادی سے انکار پر بااثر ملزم نے خاتون کی تیز دھار آلے سے دونوں ٹانگیں کاٹ دی،متاثرہ خاتون کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ مرکزی ملزم تاحال فرار ہے۔ افسوسناک واقعہ گوجرانوالہ میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاون کے علاقے پونڈا والا چوک میں پیش مزید پڑھیں

جھل مگسی کے ضلع میں اسپتال کا افتتاح

نمائندہ خصوصی ارشاد لاشاری گنداواہ ضلعی ہیڈ کوارٹر شہر گنداواہ میں انڈس ہسپتال کراچی اور محکمہ صحت جھل مگسی کے تعاون سے گنداواہ اور گردونواح کی عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے چھ ماہ کے عرصہ کیلئے منی ہسپتال کنٹینر کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ ہدایت اللہ جاموٹ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی کانووکیشن میں 2000 طلبہ میں ڈگریاں تقسیم

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ دنیا بدل رہی ہے خلا کے حقائق اب کوئی سربستہ راز نہیں رہے۔ مریخ کی حالیہ تصاویر فوری طور پر ہمیں مل سکتی ہے۔ طبی سائنس میں نیکسٹ جنریشن ایم آر این اے ویکسین بنائی جاچکی ہے۔ جین میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مستعفی اراکین اسمبلی سرکاری لاجز پر قابض کیوں؟

تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں‌ قومی اسمبلی سے اجتماعی طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا لیکن اراکین اسمبلی تاحال سرکاری لاجز پر قابض ہیں. ذرائع کے مطابق یہی وجہ ہے کہ عمران خان کی جانب سے قومی اسمبلی سے دوبارہ استعفوں کے متوقع اعلان پر مزید پڑھیں

مری میں پانی کے بحران سے عوام پریشان

مری کو ضلع کا درجہ ملنے کے بعد مختلف مسائل کا سامنا ہے مری شہر اور دیگر علاقوں میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں۔ پانی سپلائی کے تالاب گندگی سے بھرے پڑے ہیں صفائی کا کوئی معقول انتظام نہیں جس کی وجہ سے مزید پڑھیں