ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

راولپنڈی کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری، گورنر پنجاب نے نوٹیفیکیشن شیخ رشید کو دے دیا

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ویمن یونیورسٹی سیٹلائٹ ٹاؤن کی منظوری کے آرڈیننس کا نوٹیفکیشن وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے حوالے کردیا۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں راولپنڈی میں ویمن یونیورسٹی کے قیام سمیت دیگر ایشوز پر بات چیت کی گئی۔
گورنر پنجاب نے یونیورسٹی کے قیام کی منظوری دیتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفیکیشن وفاقی وزیر ریلوے کو دے دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں