English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی صدرکا اپنے مواخذے کے جواب میں نینسی پلوسی کے مواخذے کا مطالبہ

القمر

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مواخذے کے جواب میں نینسی پلوسی کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی صدر نے ٹوئٹر بیان میں کہا ہے کہ نینسی پلوسی سینیٹ کے نمائندوں کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے
غیر قانونی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ نینسی پلوسی ریپبلکن نمائندوں کو خریدنے اور ان کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کی پالیسی پر گامزن ہے اس لیے نینسی پلوسی کا مواخذہ ہونا چاہیے۔
نینسی پلوسی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے