ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کینیڈا سے سینکڑوں بھارتی طلبہ ملک بدر

Indian Students Awaiting At Airport in Canada

کینیڈین حکومت نے سینکڑوں بھارتی طلبہ کو ڈی پورٹ کردیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈین حکومت نے سینکڑوں بھارتی طلبہ کو یونیورسٹیوں میں جعلی آئلٹس ٹیسٹس اور دستاویزات جمع کرانے پر ملک بدر کیا گیا ہے۔

تمام طلبہ کو کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے ائیرپورٹ وائی وائی زی سے ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں