English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دین اور عقیدے پر بالکل سمجھوتا نہیں کرسکتے‘ اسد قیصر

القمر

صوابی(صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ دین اور اپنے عقیدے کے معاملے پر ذرہ بھر بھی سمجھوتا نہیں کرسکتے، دین کے لیے جان ومال کی قربانی بھی دینے کے لیے حاضر ہوں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ضلع صوابی کے گاوں کنڈا گاوں میں 81ملین روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی سڑک کی افتتاح تقریبسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت پاکستان کو مدینے کی ریاست بنانے کے لیے عملی اقدامات بھی اٹھا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے