ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بغداد:امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملہ گرین زون میں ایک گھر کو نقصان پہنچا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)بغدا د میں امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملہ ہوا ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق بغداد میں امریکی سفارتخانے پر 6راکٹ داغے گئے ، جن میں سے ایک راکٹ امریکی سفارتخانے کے گرین زون کے قریب ایک گھرپر گرا جس سے گھر کو نقصان پہنچا، حملے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، واضح رہے گزشتہ دنوں امریکا نے ڈرون حملہ کرکے بغداد میںایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو ہلاک کردیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں