English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین میں بغیر ڈرائیور کے بلٹ ٹرین چلے گی

بیجنگ( مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں350 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی بلٹ ٹرین شروع ہونیوالی ہے۔ یہ ٹریین بغیر ڈرائیور کے چلنے والی دنیا کی پہلی تیز رفتار ٹرین ہوگی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ ٹرین چینی سسٹم کا ایک توسیعی منصوبہ ہے جسے چین کے ریلوے نظام میں سنگ میل کی حیثیت دی جارہی ہے۔ اس ٹرین کے آغاز سے چین کے شہر ژانگ جیاکو کا دارالحکومت بیجنگ تک سفر کا دورانیہ3 گھنٹے سے کم ہر کو صرف 47 منٹ رہ جائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے