جھڈو ( نمائندہ جسارت) پریس کلب نوکوٹ کا سالانہ اجلاس سال 2020ء فضل وہاب یوسف زئی کے زیرِ صدارت منعقد کیا گیا جس میں متفقہ ر ائے سے صدر فضل وہاب یوسف زئی ، سینئر نائب صدر شکیل احمد مجاہد ، نائب صدر اول،عثمان حیدر مغیری ، نائب صدر دوئم زاہد حسین مغل ، جنرل سیکرٹری عبدالمجید چانڈیو، ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد عظیم راجپوت، جوائنٹ سیکرٹری نعمان وہاب یوسفزئی، فنانس سیکرٹری ملک محمد اسلام ، اطلاعات سیکرٹری عابد امجدقائم خانی اور آفس سیکرٹری سید محمد شاہ جبکہ اراکین میں رائو غیور احمد،خضر زاہد مغل،ہوت خان ببر،سرون مہاراج،ملک کامران،محمد ندیم مغل،ملک محمد رمضان،محمد وسیم راجا،انس رحمن قائم خانی اور ڈاجی مل مکوانہ کو منتخب کیا گیا جبکہ صحافیوں کے مسائل اور پریس کلب کے معاملات کیلیے چار رکنی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی۔
پریس کلب نوکوٹ کا سالانہ اجلاس
القمر
