English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آئی جی  سندھ  کے تبادلے  کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر

کراچی: سند ھ حکومت کی جانب سے آئی جی  سندھ  کلیم امام کو ہٹانے  کے نوٹی فکیشن پر  سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر ۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے  انسپکٹر جنرل (آئی جی)  سندھ کلیم امام کو ہٹانے کے لیے وفاق کو تین نام ارسال کیے گئے تھے جس کے بعد  آج آئی جی سندھ  کو تبدیل کرنے  کے طریقہ کار پر سندھ ہائی کورٹ میں  اپیل دائر کی گئی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ  آئی جی سندھ کا تبادلہ غیر آئینی اور غیر قانونی ہیں۔

درخواست میں کہا گیا کہ پولیس ایکٹ 2019 کے مطابق آئی جی سندھ کا تبادلہ قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے