ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ورلڈ اکنامک فورم میں شرکا کی ہٹلر مودی پرتنقید

ڈیووس(صباح نیوز)دنیا کے دولت مند تاجراور امریکی مخیر شخصیت جارج سورس نے مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دنیا کی مخیر شخصیت جارج سورس نے انتہا پسند مودی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ان کا کہنا تھا کہ خوف ناک حد تک بھارت میں قوم پرستی بڑھی ہے،قوم پرست مودی ملک کو ہندو ریاست بنانے پر تلے ہوئے ہیں ۔ کشمیر جہاں مسلمانوں کی بڑی آبادی ہے وہاں کارروائی کی گئی اور اب لاکھوں بھارتی مسلمانوں کو شہریت سے محروم کرکے قوم پرستی کی بدترین مثال قائم کی جارہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں