English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روس میں حکومت مخالف سماجی کارکن کے کمرے میں کیمرا نصب

القمر

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس میں حکومت مخالف کارکن انستاسیا شیوچینکو کے کمرے سے جاسوسی کے آلات برآمد ہوگئے۔ سماجی کارکن کو گھر میں نظر بندی کے ایک سال بعد معلوم ہوا کہ حکومت نے ان کے بیڈ روم میں خفیہ کیمرے لگارکھے تھے۔ اس اقدام کا مقصد ان کے خلاف سیاسی مخالفت کے ثبوت جمع کرنا تھا۔ انستاسیا شیوچینکو کا کہنا تھا کہ حکام نے ان کے ساتھ انتہائی گری ہوئی حرکت کی۔ حکومتی اہل کاروں نے ان کے ساتھ گھروالوں کی تصاویر اور وڈیو بھی بنائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے