ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئی جی سندھ کے لیے مشتاق مہر کے نام پر اتفاق ہوگیا

آئی جی سندھ کی تعیناتی کے معاملے پر مشتاق مہر کے نام پر اتفاق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ کی تعیناتی کے حوالے سے وفاق اور سندھ حکومت میں مشتاق مہر کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے جس کا نوٹی فکیشن آئندہ 24 گھنٹے میں جاری کردیا جائے گا۔

خیال رہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئی جی سندھ کی تبدیلی پر اتحادیوں کی مخالفت کے باعث معاملہ مؤخر کردیا گیا تھا اور اراکین کے اعتراض پر سندھ گورنر نے وزیراعلیٰ سندھ سے مزید مشاورت کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں