English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی عرب میں گاڑی پل سے نیچے گرگئی، 6 پاکستانی جاں بحق

القمر

ریاض(صباح نیوز)سعودی عرب کے شہر الجبیل میں گاڑی پل سے نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار6 پاکستانی جاں بحق ہوگئے ۔ جاں بحق افرادکا تعلق ہیڈ مرالہ، سیالکوٹ، وہاڑی اور گجرات سے ہے۔ لاشوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔سعودی عرب میں ٹریفک حادثات پیش آتے رہے ہیں جن کی عموما وجہ تیز رفتاری ہوتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے