English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کرونا وائرس سے مزید 142 افرا ہلاک

بیجنگ:کرونا وائرس سے مزید 142 افرا ہلاک ہوگئے ہیں، کل ہلاکتوں کی تعداد 1665 ہوگئی ہے۔

 پراسرار کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے،کرونا وائرس سے مزید 142 افراد ہلاک ہوگئے ہیں کل ہلاکتوں کی تعداد 1665 ہوگئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد 70 ہزار تک جا پہنچی ہے۔

 چین میں مزید 2009 نئے کیسز سامنے آ ئے ہیں جبکہ پراسرار وائرس سے 30 ممالک میں 500 کیسز بھی سامنے آ چکے ہیں، کرونا وائرس سے فرانس میں بھی ایک ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے جبکہ 11 کیسز سامنے آئے ہیں۔

دوسری جانب مصر میں بھی کرونا وائرس کا ایک کیس سامنے آیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے