English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارتی فوج کے افسر نے خودکشی کرلی

مقبوضہ جموں و کشمیر  کے ضلع کٹھوعہ میں تعینات بھارتی فوج کے افسر نے رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق افسر نے صبح اپنے کمرے میں خود کو گولی ماری اور زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خودکشی کی وجہ معلوم تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

گزشتہ کچھ سالوں سے بھارتی فوجیوں میں خودکشی کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ 2007 سے اب تک 447 فوجیوں نے خودکشی کرلی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے