ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تھائی لینڈ: سیاسی جماعت پر پابندی کے خلاف احتجاج کا امکان

بینکاک (انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ میں سیاسی جماعت پر پابندی عائد کرنے پر بڑے مظاہروں کی تیاریاں شروع ہوگئیں۔ عدالت نے ایک بڑی سیاسی جماعت کو کالعدم قرار دے کر تحلیل کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ گزشتہ برس انتخابات میں فیوچر فارورڈ پارٹی 60لاکھ ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر رہی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں