English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سری لنکا کی جیلوں سے ہزاروں قیدی رہا

القمر

کولمبو (اے پی پی) سری لنکن حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تقریباً 2900 قیدیوں کو رہا کیا جا چکا ہے۔ حکام نے بتایا کہ ان قیدیوں کو ضمانت پر رہا کیا گیا ہے اور یہ سلسلہ 17 مارچ سے جاری ہے۔ سری لنکا کی اکثر جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔ سری لنکا میں کوروناکے مریضوں کی تعداد 166 ہے جبکہ اب تک 5 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ سری لنکا میں 20 مارچ سے ملک گیر کرفیو نافذ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے