English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کورونا وائرس:بھارت نے اسپتال بند کردیے

القمر

نئی دہلی:بھارتی اسپتالوں کے عملے میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد 3 اسپتالوں کو بند کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی اور ممبئی کے 3 اسپتالوں کے عملے میں خطرناک کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد تینوں اسپتالوں کو بند کردیا گیا ہے جبکہ بند کیے گئے اسپتالوں میں نہ کوئی جاسکتا ہے اور نہ کوئی باہر آسکتا ہے۔

یاد رہے کہ عالمگیر وبا سے بھارت میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 858 ہے جبکہ جان لیوا وائرس سے 136 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے