ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وائرس: آسٹریلین کرکٹرز کا ڈھائی لاکھ کا فنڈ قائم

آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن نے ڈھائی لاکھ آسٹریلوی ڈالرز کا فنڈ قائم کردیا۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جان لیوا کورونا وائرس کے باعث آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن نے ڈھائی لاکھ آسٹریلوی ڈالرز کا فنڈ قائم کر دیا ہے اس فنڈ سے ضرورت منداراکین کی مدد کی جائے گی۔

جنرل منیجر اے سی اے کیلی ایپلبی کا کہنا ہے کہ اس فنڈ کے تحت سابق کھلاڑی، موجودہ ڈومیسٹک ویمن پلیئرزدرخواست دے سکیں گی اور لیئرزیونین کھلاڑیوں کو1 ہزار ڈالر تک امداد اور1ہزارڈالرادھار ملیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں