لندن( آن لائن) برٹش ہائی کمیشن نے پاکستان سے برطانیہ کے لیے مزید 9 چارٹرڈ پروازوں کا اعلان کردیا ہے،30اپریل کو ایک چارٹرڈ پرواز کراچی سے برطانیہ جائیگی،9پروازوں کے ذریعے مزید 2250 مسافر برطانیہ جائیں گے۔3 پروازیں لاہور اور 5 اسلام آباد سے روانہ ہوں گی۔برٹش ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے بتایا کہ10500سے زیادہ برطانوی شہری واپس آچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ خوشی ہے کہ برطانوی مسلمان اپنے پیاروں کے ساتھ رمضان گزار سکیں
پاکستان سے برطانیہ کے لیے مزید 9 چارٹرڈ پروازوں کا اعلان
القمر
