English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شوگر اسکینڈل رپورٹ ایک ڈراما ہے‘ قمر زمان کائرہ

القمر

رحیم یار خان (آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی ( پی پی پی) سینٹرل پنجاب کے صدر و سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ شوگر اسکینڈل فرانزک رپورٹ دراصل ایک ڈراماور اصل ایشوز سے عوام کی توجہ ہٹوانے کے لیے کام کر رہا ہے اس کی غیر جانبداری کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک وفاقی وزیر نیب کی جانب سے کی جانے والی متوقع گرفتاریوںکے بارے میں15 دن سے راگ الاپ رہا ہے اور نیب کی جانب سے آج تک اسکی تردید نہیں کی گئی۔ بدھ کویہاں پی ٹی آئی کے ایم این اے چودھری جاوید اقبال وڑائچ اور چودھری فاروق وڑائچ کے والد کی وفات پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے قمرزمان کائرہ نے کہاکہ نیب دراصل وزیر اعظم عمران خان کی بی ٹیم بن چکا ہے جسے سیاسی مخالفین سے انتقام کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے ا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے