ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تنزانیا میں کان کن قیمتی پتھر ڈھونڈ کر راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

ڈوڈوما (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک تنزانیامیں چھوٹے پیمانے پر کام کرنے والا کان کن 2قیمتی پتھر بیچ کر راتوں رات کروڑ پتی بن گیا۔ قیمتی پتھر اب تک ملک میں ڈھونڈے جانے والے تنزانائٹ پتھروں میں حجم میں سب سے بڑے ہیں۔ سنینیو لائزر نے 15 کلو وزنی پتھروں کو ملک کی کان کنی کی وزارت کو بیچ کر 34 لاکھ ڈالر کمائے۔ تنزانائٹ ایک ایسا پتھر ہے، جو صرف شمالی تنزانیامیں پایا جاتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں