English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت: پلانٹ سے گیس کا اخراج‘ 2 افراد ہلاک‘ 4 اسپتال منتقل

القمر

حیدر آباد (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں دوائیاں تیار کرنے والے پلانٹ میں گیس کے اخراج کے باعث 2افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق علاقے میں زہریلی گیس پھیلنے کے باعث شہریوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا رہا اور 4 افراد کو حالت تشویش ناک ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ وشاکا پٹنم میں نصف شب کو گیس کا اخراج شروع ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے