ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

درخواست گزاروں کے حج واجبات کی واپسی کا عمل آج سے شروع ہو گا

لاہور (آن لائن) حج2020 ءکے لیے تمام درخواست گزاروں کے حج واجبات کی واپسی آج سے ملک بھر کے شیڈول بینکوں کے ذریعے کی جائے گی، تمام درخواست دہندگان کو ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ کیا جارہاہے۔ درخواست گزار نقد رقم وصول کرنے کے لیے ذاتی طور پر جبکہ گروپ لیڈر چیک کے ذریعے رقم وصول کرنے کے لیے گروپ ارکان کی تمام اصلی دستاویزات ساتھ لائیں۔ رقوم کی واپسی میں مشکل کی صورت میں 0519208465پر اکاﺅنٹ آفیسر ریفنڈسے رابطہ کیاجاسکتاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں