English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مشکوک پائلٹس: کابینہ لائسنس منسوخی کا فیصلہ کرے گی

القمر

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا فیصلہ کرے گی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،اجلاس میں کابینہ 10 نکاتی ایجنڈے پرغور کرے گی جبکہ پائلٹس کےجعلی لائسنس کامعاملہ بھی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہے۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں سول ایوی ایشن حکام مشکوک پائلٹس کے معاملے پربریفنگ دیں گے،کابینہ مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کے فیصلے کے ساتھ ساتھ ملکی سیاسی، معاشی اورکورونا صورتحال پر بھی غورہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے