English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جے آئی ٹی رپورٹ کی سفارشات پر عمل ہوا ہے، سعید غنی

القمر

صوبائی وزیر تعلیم سندھ سینیٹر سعید غنی کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ پر سفارشات پر عمل ہوا ہے، عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ میں جاسوسی کا بھی الزام لگایا گیا ہے۔

وزیر تعلیم سندھ نے کہا کہ قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر نے غلط دستاویزات کو جے آئی ٹی کہا، وفاقی وزیر کے اس عمل کے بعد ہمارے پاس جے آئی ٹی کو پبلک کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی میں حکومتی اتحادی ذوالفقار مرزا بھی ہیں، یقینا ان سے بھی پوچھا جانا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے