ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق: سیاسی تجزیہ کار کے قتل پر سیکورٹی سربراہ برطرف‘ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے دارالحکومت بغداد میں سیاسی تجزیہ کار اور سیکورٹی امور کے ماہر ہشام الہاشمی کے قتل کے بعد سیکورٹی سربراہ کو برطرف کر دیا۔ اُدھر عراقی وزیر داخلہ عثمان الغانمی نے ہشام الہاشمی کے قتل کی تحقیقات کے لیے وزارت انٹیلی جنس کے سیکرٹری کی نگرانی میں ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ واضح رہے کہ ہشام الہاشمی کو پیر کے روز نامعلوم مسلح افراد نے بغداد میں ان کے گھر کے سامنے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں