ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاڑکانہ، زیادتی کے بعد بچے کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کی گرفتاری کے احکامات

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) ڈی آئی جی لاڑکانہ عرفان علی بلوچ نے ضلع شکارپور کے نیو فوجداری تھانہ کے حدود میں زیادتی کے بعد بچے کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کے گرفتاری کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ ایک ہفتہ قبل شکارپور ضلع کے نیو فوجداری تھانے کے حدود میں 12 سالہ بچے عطاء اللہ بھٹو کو ملزمان نے زیادتی کے بعد قتل کیا تھا مقدمے میں تین جوابدار پہلے ہی گرفتار ہیں جبکہ قتل میں ملوث مرکزی جوابدار عمران عرف راجا پٹھان کی گرفتاری کے لیے ڈی آئی جی لاڑکانہ عرفان علی بلوچ نے اپس اپس پی شکارپور اور ایس ایچ او نیو فوجداری تھانہ کو سختی سے احکامات جاری کردیے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں