English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکا، ایک ہفتے میں بے روزگاری الائونس کیلیے مزید 12 لاکھ درخواستیں

القمر

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکا میں جاری کورونا بحران کے دوران گزشتہ ہفتے مزید 12 لاکھ شہریوں نے بے روزگاری الائونس کے لیے درخواستیں دیں۔ امریکی لیبر ڈیپارٹمنٹ کے اعداد و شمار یہ ظاہر کرتے ہیں کہ کووڈ۔ 19 کے پھیلا ئوکے دوران یہ مسلسل 20 واں ہفتہ ہے کہ 10 لاکھ سے زاید امریکی شہریوں کو حکومتی امداد حاصل کرنے کی راہ اپنانا پڑی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے