ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس میں پہلی کوروناویکسین تیار صدر کی بیٹی کوپہلا ٹیکا لگایا گیا

ماسکو (آن لائن)روس نے کورونا سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ میری بیٹی اْن افراد میں شامل ہے،جنہیں سب سے پہلا اس ویکسین کا انجکشن لگایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ روس کی تیار کی ہوئی ویکسین کو روسی وزارت صحت نے رجسٹرڈ کرا لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں