ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بیروت دھماکے،حزب اللہ نے اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی

بیروت (صباح نیوز)حزب اللہ نے بیروت دھماکوں میں اسرائیل کے ملوث ہونے کی صورت میں اس پر حملے کی دھمکی دے دی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے اپنے بیان میں کہا
ہے کہ ان کی تنظیم بیروت دھماکوں کی تحقیقات کے نتیجے کا انتظار کرے گی اور اگر اس تخریب کاری میں اسرائیل ملوث ہوا تو اسے اس کے برابر ہی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں