English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کسانوں کو گنے کی عدم ادائیگی پر شوگر مل مالک کے خلاف مقدمہ درج

القمر

اسلام آباد(آن لائن) حکومت پنجاب نے ایرا کے سابق چیئرمین اور شکر گنج شوگر مل کے مالک الطاف سلیم اور اس کے خاندان کے دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کرانے کی ہدایت کی ہے ۔وزیر اعظم عمران خان کے مشیر ندیم بابر بھی شکر گنج مل جھنگ کے شیئر ہولڈر ہیں اور غریب کسانوں سے لوٹے گئے اربوں روپے براہ راست ندیم بابر بھی مستفید ہو چکے ہیں ۔ حکومت پنجاب نے شکر گنج مل جھنگ کے مالک علی الطاف وسیم کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا جو ایرا کے چیئرمین الطاف سلیم کے فرزند ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے