English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اہم ٹیکنالوجی ہمیشہ آپ کے ہاتھ میں ہونی چاہیے، چینی صدر

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے صوبہ حونان میں ایک صنعتی ادارے کا دورہ کیا جس میں انہوں نے کارکنان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کلیدی ٹیکنالوجی ہمیشہ آپ کے اپنے ہاتھ میں ہونی چاہیے۔

غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق چینی کمیونسٹ پارٹی اور چین کے صدر شی جن پنگ نے صوبہ حونان کے صدر مقام چھانگ شیا میں ایک صنعتی ادارے کا دورہ کیا۔

وہاں کارکنان سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے ٹیکنالوجی کو ملک کے دفاع و ساکھ کو مضبوط کرنے میں اہم کردار بتایا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ کلیدی ٹیکنالوجی ہمیشہ آپ کے اپنے ہاتھ میں ہونی چاہئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے