English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بابری مسجد کو شہید کرانے پرسزائے موت بھی قبول ہے، سابق بھارتی وزیر اعلیٰ

لکھنو: کل 30 ستمبر کو ایودھیا کی بابری مسجد شہید کی سرفہرست ملزم اور سابق بھارتی سابق وزیر اعلیٰ اوما بھارتی کیخلاف سی بی آئی کی اسپیشل کورٹ اپنا فیصلہ سنائے گی۔

بھارتی نیوز ایجنسی کے مطابق اوما بھارتی نے عدالت میں پیشی سے ایک دن قبل بی جے پی صدر پرکاش نڈا کو خط لکھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ کہتی آئی ہوں کہ بابری مسجد کو شہید کرنے پر مجھے پھانسی بھی منظور ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں نہیں جانتی کہ کل فیصلہ کیا ہوگا لیکن میں ایودھیا معاملے پر ضمانت بھی نہیں لوں گی کیونکہ مسجد کو منہدم کروانے پر مجھے فخر ہے جسکی ذمہ داری بھی میں نے لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے