English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

زرمبادلہ کے ذخائر میں 35 کروڑ ڈالر کی کمی

القمر

کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 35 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 11 ارب 79 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران غیر ملکی قرضوں کی مد میں 50 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی۔ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 19 ارب ایک کروڑ 55 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 21 کروڑ 71 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے