آسٹریلیا بھی بھارت، امریکہ اور جاپان کی بحری مشقوں میں شامل ہوگا اکتوبر 20, 2020 القمر بحر ہند میں بھارت، امریکہ اور جاپان کی مشترکہ بحری ‘مالابار’ مشقوں میں آسٹریلیا بھی اگلے ماہ شامل ہوگا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کا بحر ہند میں مشترکہ مشقوں میں شامل ہونے کا مقصد چاروں ممالک کے درمیان عسکری تعلقات کو مستحکم کرنا ہے۔