ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرائیڈے اسپیشل کے تحت “کراچی کا نوجوان…حال اور مستقبل”کے زیرِعنوان فورم 21اکتوبر کوہوگا

فرائیڈے اسپیشل کے تحت شایع ہونے والے خصوصی شمارے”کراچی نمبر”کے لیے “کراچی کا نوجوان… حال اور مستقبل “کے زیر ِ عنوان فورم کا انعقاد بدھ21اکتوبر کو صبح11بجے جناح ہسپتال وارڈ 20 شعبہ طب نفسیات و علوم رویہ جات میں منعقد ہوگا.فورم کے شرکاءنفسیاتی،سماجی اور تعلیمی تناظر میں اظہارِ خیال کریں گے.فورم کے شرکاء میں جناح اسپتال کراچی کے ڈین و پاکستان سائیکٹری سوسائٹی کےصدر پروفیسر اقبال آفریدی،ایڈیشنل آئی جی آفتاب پٹھان،جامعہ کراچی کے پروفیسر شکیل فاروقی،سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی فہیم الزمان، معروف ماہر اقتصادیات ڈاکٹر پروفیسر شاہدہ وزارت اور دیگر شامل ہیں،فورم میں میزبانی کے فرائض جہانگیر سید انجام دیں گے.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں