English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تھر پارکرمیں غذائی قلت مزید 5 بچے انتقال کر گئے

القمر

تھرپارکر(صباح نیوز)تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 5بچے انتقال کر گئے ۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں 5بچے انتقال کر گئے، بچوں کا انتقال غذائیت کی کمی سے ہوا، مرنے والے بچوں میں سے 4نومولود جبکہ ایک کی عمر ایک سال تھی۔ تھرپارکر میں نومبر میں انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 18 جبکہ رواں سال انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 667ہو گئی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے