English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سرسید ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی

القمر

خانیوال(ا ے پی پی)شعبہ سگنل کی غفلت کے باعث سرسیدایکسپریس اپنے روٹ کے بجائے دوسری لائن پرجاپہنچی ٹرین ڈرائیورنے حاضری دماغی کامظاہرہ کرتے ہوئے فوری طورپرٹرین کوروک دیا۔ بعدازاں30منٹ کی تاخیرکے بعدریلوے لائن خالی ہونے پرٹرین کوروانہ کردیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے