ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سپریم کورٹ بھی آئین کی شق کو تبدیل نہیں کرسکتی، سربراہ پی ڈی ایم

کراچی : پاکستان  موومنٹ ڈیمو کرٹیک  کے  سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ بھی آئین کی شق کو تبدیل نہیں کرسکتی ، عمران خان استعفیٰ دیں اورالیکشن کرائےجائیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ  عمران خان خوداین آراومانگناچاہتےہیں،الیکشن کمیشن حکومت کامواخذہ کرے، صدارتی آرڈیننس سےبھی آئین کوتبدیل نہیں کیاجاسکتا۔

مولانافضل الرحمن کا مزید کہنا تھا کہ حکومت گھبراہٹ کاشکارہے،نیب کے کیسز اتنے جھوٹے ہیں کہ کوئی جج بھی سننے کو تیار نہیں،اسرائیل کے بجائے فسلطین کو تسلیم کیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں