English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جدہ کے کچھ علاقوں  کو پانی کی فراہمی معطل

القمر

جدہ (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے بندرگاہی شہر جدہ کے کچھ علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ سعودی واٹر کمپنی کا کہنا ہے کہ جدہ کے 9 علاقوں میں پانی کی فراہمی 2 دن کے لیے بند رہے گی، جس کا مقصد پانی کی لائنوں کی صفائی کرنا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں ہنداویہ، ثعالبہ، قریات سبیل، صحیفہ، عماریہ، بلد، کندرہ اور سنابل شامل ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ شہری پانی کا ذخیرہ کرلیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے