اسرائیلیوں کا عرب کی کار پر حملہ جنوری 2, 2021 گذشتہ ماہ فلسطینیوں پر پتھراؤ کرنے کے بعد پولیس کے تعاقب کے دوران کار حادثے میں ایک 16 سالہ یہودی اہوویا سندک ہلاک ہوگیا تھا۔ اس کی موت کے غم و غصے کا اظہار اسرائیلی اس ویڈیو میں ایک عرب پر کرتے نظر آرہے ہیں۔