English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چارسدہ میں اے این پی کے رکن اسمبلی پر فائرنگ

چازسدہ: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما اور ممبر خیبر پختون خواہ اسمبلی شکیل بشیر پر نامعلموم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع چارسدہ میں غنی روڈ پر اے این پی کے رکن صوبائی اسمبلی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، ملزمان کی فائرنگ میں ایم پی اے شکیل بشیر محفوظ رہے تاہم ان کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار حملے میں جاں بحق ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے