ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 ہانگ کانگ میں درجنوں جمہوریت نواز کارکن گرفتار کر لیے گئے

ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ میں پولیس کے سیکڑوں اہلکاروں نے کارروائی کر کے تقریباً 50 جمہوریت نواز کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق الزام عائد کیا گیا ہے کہ یہ لوگ چین کی طرف سے متعارف کردہ سیکورٹی قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں