English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صیہونی ریاست کی یہودی بالادستی پالیسی، اسرائیلی انسانی حقوق تنظیم کا انکشاف

اسرائیل کی معروف انسانی حقوق تنظیموں میں سے ایک بی اسٹیلیم نے اسرائیل حکومت پر یہودی بالادستی کی حکومت کا الزام عائد کیا ہے

غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق انسانی حقوق کی اسرائیلی تنظیم بی اسٹیلیم حکومت پر یہودیوں کی بالادستی کی حکومت “دریائے اردن سے بحیرہ روم تک” چلانے کا الزام عائد کیا ہے۔

تنطیم کا کہنا ہے کہ اس بالادستی کے تحت ہی فلسطینیوں کے ساتھ منظم طور پر امتیازی سلوک کیا جارہا ہے۔ تنظیم نے کہا کہ اسرائیل 1967 کی سرحدوں کے اندر ایک جمہوریت کی حیثیت سے کام کررہا ہے مگر سرحدوں سے باہر اس کی قابلِ گرفت پالیسیاں اور مقبوضہ علاقوں کا مروجہ فوجی قبضہ یہودیوں کی بالادستی کے تحت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے